کو لکتہ 13 اگست ( ایجنسیز) مشہو ر ایکٹر اجئے دیو گن نے کہا کہ با لی ووڈ میں بڑ ی بجٹ کی فلم کے تنا ز عا ت میں گھیر ے ر ہنا عا م با ت ہے۔ ا نہو ں نے کہا کہ نا معلو م دشمن بیو جہ تنا ز عا ت کھڑ ا کر تے ہیں تا کہ
وہ شہر ت حا صل کر سکیں۔ ز یا دہ تر و ا قعا ت میں لو گ کو ر ٹ میں فلم کے خلا ف کیس فا ئیل کر تے ہیں جبکہ ا س سے پہلے انکا نا م کبھی نہیں سنا گیا تھا ۔ وہ تنا ز عا ت کو کھڑ ا کر کے مقبو ل ہو نا چا ہتے ہیں ۔ ا جئے دیو گن کی فلم ‘‘ سنگھم ر یٹر نس ‘‘ عنقریب ریلیز ہو نے وا لی ہے۔